the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرنول30؍ ستمبر(اعتمادنیوز)کنوینررائلسیمااردوایجوکیشنل کمیٹی بی شمس الدین کے بموجب زبیدہ کالج آف ایجوکیشن کرناٹک میں اردومیڈیم مسلم طالبات کے لئے مفت داخلے لئے جارہے ہیں۔رائلسیمااردوایجوکیشنل کمیٹی کی جانب سے رائلسیماپکارکمیٹی کے دفترمیں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔اس موقعہ پربی شمس الدین نے کہاکہ ریاست کرناٹک میں زبیدہ ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام چلائی جانے والی ڈائٹDIETکالج میںآندھراپردیش کے اردومیڈیم مسلم طالبات کومفت اور لڑکوں



کو17ہزارروپئے میں داخلے دئے جارہے ہیں، انہوں نے کہاکہ اس کے لئے انٹرمیڈیٹ50%نشانات سے کامیاب ہوناضروری ہے،بی شمس الدین نے خواہشمنداردومیڈیم مسلم طلباء وطالبات سے درخواست کی ہے کہ اس سنہرے موقعہ سے استفادہ کرتے ہوئے روزگارسے مربوط ہوجائیں۔دیگرتفصیلات کے لئے موبائل نمبرات09845313336/9441761206پرربط پیداکیاجاسکتاہے ۔ اس موقعہ پرمعتمدرائلسیماپکارکمیٹی کرنول جناب محمدیونس،رکن پندرہ نکاتی پروگرام جناب روشن علی،زوالجی لکچرارجناب صلاح الدین،عبدالغنی وغیرہ موجودتھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.